Home سیاست امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی شکست کھا گئے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی شکست کھا گئے

Share
Share

لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھا گئے۔

غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہو سکے۔
این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے سراج الحق کو شکست دی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 52545 ووٹ لیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بشیر خان نے 76295 ووٹ حاصل کیے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...