Home نیوز پاکستان قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان

قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان

Share
Share

اسلام آباد:قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔

ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کیلئے31 تاریخ مقرر ہے۔

وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا۔

بولی دہندہ کی پیشکش بنیادی قیمت سے زائد ہوئی تو اس کو پی آئی اے کے 60 فیصد حصص دے دیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی محبت کیسے پروان چڑھی ؟

کراچی:اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی...

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے نئے دخائر دریافت

اسلام آباد:تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبرآگئی،شمالی وزیرستان میں تیل...

پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پر استقبالیہ

نیویارک: پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر...

وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی فی...