Home Uncategorized انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

Share
Share

اسلام آباد: عام انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں و امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن کل سیاسی جماعتوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا، سیاسی جماعتوں کے نمائندے مجوزہ ضابطہ اخلاق پر تجاویز دیں گے، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گا۔

چیف الیکشن کمشنر کے زیر صدارت اجلاس کل (بدھ کو) 2 بجے ہو گا، الیکشن کمیشن نے اس سلسلہ میں تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کر رکھے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...