Home سیاست فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے، سراج الحق

فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے، سراج الحق

Share
Share

لاہور:امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کےلیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے مزید کہا کہ فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو لاہور میں اہل غزہ سے یکجہتی کےلیے تاریخی مارچ ہوگا۔ صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو روکنا ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مسلمان حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔

سراج الحق نے کہا کہ امریکی امداد اسرائیل کو قتل عام کا لائسنس جاری کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا صیہونی عزائم کو غزہ میں شکست نہ ہوئی تو یہ اژدھا بن کر پڑوسی ممالک کو بھی نگل لے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...