Home نیوز پاکستان لاہور بورڈ کا میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

لاہور بورڈ کا میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

Share
Share

لاہور: لاہور بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین لاہور بورڈ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ایان کاشف نے 1200 میں سے 1190 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، معیز حیدر اور طارق اقبال نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

یاد رہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے میٹرک کے امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کریں گے، طلبہ اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...