Home نیوز پاکستان پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Share
Share

لاہور: پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم کی سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے کے سکولوں میں 18 دسمبر 2023 سے 01 جنوری 2024 تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...