Home نیوز پاکستان پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

Share
Share

راولپنڈی: پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض راولپنڈی کے ہسپتال میں داخل ہے، مریض کی مناسب دیکھ بھال ہو رہی ہے، منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کی جا رہی ہے۔

ادارہ صحت کے مطابق این آئی ایچ کی ٹیم مریض کے لواحقین کی مانیٹرنگ بھی کر رہی ہے، ملک میں اس بیماری کے مزید پھیلنے کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں اب تک منکی پاکس کے 4 کیسز سامنے آئے ہیں، تین مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، چاندی سستی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا...

اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar اور امریکی وزیر خارجہ...

وفاقی حکومت کا عید پر بڑا ریلیف: پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی اسلام...

سوات موٹروے حادثہ: 16 مسافر جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ Swat Motorway پر اسماعیلہ کے قریب...