Home نیوز پاکستان محسن نقوی کا آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ایک اور شاندار اقدام

محسن نقوی کا آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ایک اور شاندار اقدام

Share
Share

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس سٹیشنز پر بھی لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
محسن نقوی کا مزید کہنا ہے کہ تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر لرننگ لائسنس کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...