Home Uncategorized امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ ، 4 افراد ہلاک

امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ ، 4 افراد ہلاک

Share
Share

فلاڈلفیا :امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام کاکہناہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کرلیں

امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ریاست فلاڈلفیا میں پیش آیا۔

فائرنگ سے 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 2 اور 13 سال ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افراد 20 سے 59 سال کے تھے۔

پولیس حکام کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کرلیں۔ فائرنگ کے مقام سے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال امریکا میں فائرنگ کے 339 واقعات پیش آئے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...