Home Uncategorized میرا دل یہ پکارے آ جا کے بعد ایک اور پاکستانی لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل

میرا دل یہ پکارے آ جا کے بعد ایک اور پاکستانی لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل

Share
Share

لاہور:’میرا دل یہ پکارے آ جا‘ پر رقص کی چند سیکنڈ کی ویڈیو کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی عائشہ مانو کے بعد اب ایک اور پاکستانی لڑکی کی ڈانس ویڈیو نے اسے آن کی آن میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔

اس نئی وائرل ویڈیو میں موجود لڑکی کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی تاہم اس کے ڈانس کو بھی انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

اس مختصر ویڈیو دورانیے کی ویڈیو میں لڑکی ایک معروف بھارتی گیت پر ڈانس کر رہی ہوتی ہے۔ ویڈیو کے پس منظر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کسی گھر میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب ہے۔

یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کی جا رہی ہے جہاں کمنٹس میں صارفین لڑکی کا نام اور اس کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...