Home سیاست اے این پی کراچی کے تمام صوبائی، قومی اسمبلی کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی،شاہی سید

اے این پی کراچی کے تمام صوبائی، قومی اسمبلی کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی،شاہی سید

Share
Share

کراچی: اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا کہ اے این پی کراچی کے تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی۔

اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات ضلع غربی کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع غربی کے نومنتخب صدراور جنرل سیکرٹری سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

شاہی سید نے کہا کہ اے این پی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، اے این پی تمام تر مشکل حالات کے باوجود آج بھی ایک مضبوط تنظیمی ڈھانچہ رکھتی ہے، مضبوط یو سی تنظیمیں اے این پی کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کے مسائل کا حل یہاں کی مقامی قیادت کے پاس ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...