Home سیاست اے این پی کی تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مخالفت

اے این پی کی تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مخالفت

Share
Share

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی نے بھی تحریک انصاف پر پابندی کی مخالفت کردی۔

سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا کہ جمہوری دور میں سیاسی پارٹیوں پر پابندی کے فیصلے کی حمایت نہیں کی جاسکتی، سیاسی جماعتوں پر پابندی کے لئے متعلقہ فورمز موجود ہیں، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے جمہوری عمل کو مضبوط کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری نظام کو ڈی ریل سے بچانے کی ذمہ داری حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی ہے، ملک کے موجودہ بحران کا حل صرف سیاسی ہے، طاقت کے استعمال سے عدم استحکام بڑھے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...