Home سیاست تحریک انصاف پر پابندی حکومتی خواہشات سے زیادہ کچھ نہیں،پی ٹی آئی لیگل ٹیم

تحریک انصاف پر پابندی حکومتی خواہشات سے زیادہ کچھ نہیں،پی ٹی آئی لیگل ٹیم

Share
Share

اسلام آباد: پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے پابندی کو صرف سیاسی عزائم کا حصول قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا، لیگل کمیٹی میں گفتگو کرتے ہوئے لیگل ٹیم نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومتی خواہشات سے زیادہ کچھ نہیں، تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی و پارلیمانی جماعت ہے۔

ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے مزید کہا کہ عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس حکومتی بوکھلاہٹ سے زیادہ کچھ نہیں، سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی و پارلیمانی جماعت تسلیم کیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ لیگل ٹیم نے کہا کہ اگر وفاقی کابینہ نے کسی ایسے اقدام کی منظوری دی تو اسے فی الفور عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...