Home Uncategorized روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری مل گئی

روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری مل گئی

Share
Share

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری اور جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری یدی گئی جبکہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق مالیاتی خدمات کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

وزارتِ نجکاری کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں نندی پور پاؤر پلانٹ اور گڈو پاؤر پلانٹ نجکاری فہرست سے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری دونوں پاؤر پلانٹس کو ڈی لسٹ کرنے کی منظوری دے گیْ اجلاس میں معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی کیلئے ایک ٹرانزیکشن کمیٹی کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پاک چائنا فرٹیلائزر لمیٹڈ کی نجکاری کے بعد کے مسائل پر بھی غورکیا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...