Home sticky post 6 ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگے

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگے

Share
Share

کراچی:پاکستانی جیولین تھروور اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک بار پھر عالمی ایونٹ میں ایک ساتھ شریک ہوں گے۔

دونوں ایشین ایتھلیٹس آئندہ ماہ شیڈول سیلیسا ڈائمنڈ لیگ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

اس سے قبل یہ دونوں پیرس اولمپکس 2024 میں شریک ہوئے تھے، جہاں ارشد نے عمدہ پرفارمنس سے گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...