Home سیاست قوم جس قدر بیدار، باشعور اور متحد ہے، حقیقی آزادی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ عمران خان

قوم جس قدر بیدار، باشعور اور متحد ہے، حقیقی آزادی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ عمران خان

Share
Share

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما بابر اعوان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوٹ لکھتے ہوئے کہنا ہے کہ
ہمالہ جیسے بلند حوصلہ کپتان عمران خان سے ابھی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔ اُن کا پیغام ہے کہ قوم جس قدر بیدار، باشعور اور متحد ہے، حقیقی آزادی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ پختون ٹوپی پہنے، آپ کا کپتان سُپر فٹ لگا۔ وکٹیں اٹھا کر بھاگنے والے اُس کا کیا مقابلہ کریں گے؟

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...