Home سیاست فیض آباد دھرنا کمیشن ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فیض آباد دھرنا کمیشن ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

Share
Share

اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔

ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے کہا کہ 2017ء میں ہونے والے دھرنے میں اس وقت کی حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیے۔جنرل (ر) فیض حمید نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کر دی۔

یاد رہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن ڈاکٹر اختر علی شاہ کی سربراہی میں کام کر رہا ہے، کمیشن میں سابق آئی جی طاہر عالم اور خوشحال خان بھی موجود ہیں۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...