Home نیوز پاکستان اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

Share
Share

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سے قبل گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وائس چیئرمین تحریک انصاف کو بھی اسلام آباد میں سائفر گمشدگی کے معاملے پر درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...