Home کھیل ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے ہرا دیا

ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے ہرا دیا

Share
Share

کولمبو:ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے سدیرا سمارا وکرما 93 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

سری لنکا کے دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس نے 50، پتھم نسانکا نے 40 اور داسن شاناکا نے 24 رنز کی اننگز کھیلی، بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد اور حسن محمود نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

Share
Related Articles

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...