Home کھیل ایشیا کپ،سری لنکا کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف

ایشیا کپ،سری لنکا کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف

Share
Share

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف دے دیا۔

کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے سدیرا سمارا وکرما 93 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

سری لنکا کے دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس نے 50، پتھم نسانکا نے 40 اور داسن شاناکا نے 24 رنز کی اننگز کھیلی، بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد اور حسن محمود نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

Share
Related Articles

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...