Home کھیل ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان بھارت کوہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان بھارت کوہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Share
Share

کراچی: پاکستان نے ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اوراویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو آسان مقابلے میں ناکامی سے دوچار کیا۔

فاتح ٹیم نے پہلا فریم 35-63 سے جیتنے کے بعد اگلے فریم میں 22-75 سے کامیابی پائی اور تیسرے فریم میں بھارت کو بے بس کرکے 06-70 سے فتح اپنے نام کرلی۔

سیمی فائنل کے لیے پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔

Share
Related Articles

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ...

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...