Home سیاست آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ لاہور ہائی کورٹ رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری کالعدم قرار دے چکی ہے۔

سپریم کورٹ نے نیب کی درخواست غیرموٴثر ہونے پر نمٹا دی۔

نیب نے رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...