Home سیاست قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے کو، پانچ پارلیمانی سالوں میں ریکارڈ قانون سازی

قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے کو، پانچ پارلیمانی سالوں میں ریکارڈ قانون سازی

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے گزشتہ پانچ پارلیمانی سالوں میں اب تک کل 206 بل پاس کئے ہیں۔

پہلے پارلیمانی سال میں محض دس بل پاس کئے گئے جبکہ دوسرے پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی نے 30 بل پاس کئے۔

تیسرے پارلیمانی سال میں کل 60 بل پاس کئے گئے اوچوتھے پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کی جانب سے 56 بل پاس کئے گئے۔

اسی طرح پانچویں پارلیمانی سال میں اب تک 50 بل پاس کئے گئے ہیں جبکہ سب سے ذیادہ قانون سازی پی ٹی آئی کے تیسرے پارلیمانی سال میں کی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...