Home سیاست نگران وزیراعظم کون ہوگا، اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ہونے کا امکان

نگران وزیراعظم کون ہوگا، اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ہونے کا امکان

Share
Share

اسلام آباد:نگران وزیراعظم کون ہوگا، اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے تاہم نگران وزیراعظم کے لیے اتحادی جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ر خلیل الرحمٰن رمدے کے نام بھی نگراں وزیراعظم کے لیے زیر غور ہیں۔

علاوہ ازیں فواد حسین فواد، جاوید ہاشمی، یعقوب ناصر اور میاں منشاء کا نام بھی زیر غورہے،۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں 5 ناموں پر اتفاق کیا گیا لیکن اتحادی جماعتوں کی جانب سے پارٹی قائدین کے ساتھ مشاورت کا وقت مانگا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...