Home sticky post 3 آسٹریلیا کا ایران سے اپنے شہریوں کے انخلا کا پلان

آسٹریلیا کا ایران سے اپنے شہریوں کے انخلا کا پلان

Share
Share

کینبرا :آسٹریلیا نے کہا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو ایران سے نکالنے کی تیاری کر رہا ہے۔

دفاعی صنعت کے وزیر پیٹ کونروئے نے گذشتہ منگل کو آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) کو بتایا کہ حکومت ایران میں مقیم اپنے ان شہریوں کے لیے انخلا کا منصوبہ بنا رہی ہے جو مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے باعث وہاں سے نکلنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایئر زونز اس وقت بند ہیں، ہم آسٹریلوی باشندوں کو نکالنے یا ان زونز کے دوبارہ کھلنے پر انہیں کمرشل پروازوں کے ذریعے مدد فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...