admin

admin

جناح ہاؤس یا اطراف میں داخل ہونے والوں کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ جناح ہاؤس یا اطراف میں داخل ہوئے اُن کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا، اگر یہ سب عمران خان نے منصوبہ بنایا تو پھر ملٹری کورٹ…

سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی گرفتار،اینٹی کرپشن لاہور کے حوالے

لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کوگرفتار کرلیا گیا۔جبکہ نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔ سابق…

عدلیہ کی جانب سے پارلیمنٹ کی اندرونی کارروائی میں مسلسل مداخلت افسوسناک ہے،رضاربانی

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ءسینٹر رضا ربانی نے کہا کہ عدلیہ کی جانب سے پارلیمنٹ کی اندرونی کارروائی میں مسلسل مداخلت افسوسناک ہے۔ اپنے بیان میں رضا ربانی نےکہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب…

انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔زمین پر گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں آگ بھڑک اْٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 جوان شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ،عدلیہ کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد:عدالت عظمی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے کیلئے ملتوی ، اٹارنی جنرل نے دوقوانین میں سے کسی ایک قانون پرانحصارکرناکیلئے حل کی تلاش کاموقف اپنایا توچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کے بیان…

ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں، ہراساں کرنے کامعاملہ ، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیے…