admin

admin

اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی

لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی۔یونین کونسل لاہور نے قانون کے مطابق اداکارہ کی درخواست پر خلع کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان…

شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کے احترام میں تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل…

پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 11 اضلاع میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 9مئی کے حیران کن واقعے نے پرامن اور جمہوری ملک کی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔عدالت نے نئے قانون پر عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس…

عمران خان کی 190 ملین پاوٴنڈز سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ہائی کورٹ میں 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…

عائشہ غوث پاشانے آئی ایم ایف مشن چیف کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن چیف نیھتن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیدیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا…