Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارش، 6 افراد جاں بحق

لاہور/اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی ، میانوالی میں مسجد کی دیوار گرنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد ،راولپنڈی ،پشاور، میانوالی ،بھکر، ٹوبہ…

شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا،علی محمد خان اورملیکہ بخاری بھی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا۔جبکہ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارکر لئے گئے ۔ ڈاکٹر شیریں…

مجھے عمران خان کی جو چیز اچھی لگتی ہے وہ ان کا نڈر ہونا ہے،جاوید شیخ

لاہور: پاکستان کے نامور سینئر اداکار جاوید شیخ چیئرمین تحریک انصاف کی حمایت میں آگئے۔اداکار نے کہا کہ عمران خان ایک نڈر اور دلیر آدمی ہیں، وہ ایک اصول پسند شخصیت ہیں جو اپنے اصولوں کے آگے کمپرومائز نہیں کرتے۔…

صدر، وزیراعظم، ججز، وزراء اور بیوروکریٹس کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل سے صدر، وزیراعظم، ججز، وزراء اور بیوروکریٹس کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ آڈیٹر جنرل نے پی اے سی کو آگاہ کیا کہ صدر، وزیراعظم، ججز اور بیوروکریٹس کو…

نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد کو 24 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیب…

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

کابل: مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر کر دئیے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا عبوری وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی…

عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!