Home سیاست شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا،علی محمد خان اورملیکہ بخاری بھی دوبارہ گرفتار

شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا،علی محمد خان اورملیکہ بخاری بھی دوبارہ گرفتار

Share
Share

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کو تیسری بار حراست میں لے لیا گیا۔جبکہ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارکر لئے گئے ۔

ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، ڈاکٹر شیریں مزاری کو آج ہی رہائی ملی تھی۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی حراست کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارکر لئے گئے ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...