admin
Share your love
اسرائیل نے براہ راست حج پرواز کے لیے سعودی عرب سے درخواست کردی
تل ابیب: اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لیے ممکنہ براہ راست حج پروازوں کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک…
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دی. ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے تحت الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57،58میں موجود ابہام کو ختم…
کوہلی، گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی ،دونوں پر جرمانہ عائد
ممبئی:بھارتی میڈیا نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجر بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی کے درمیان ہوئی تلخ کلامی کوسامنے لے آیا۔ رپورٹس کے مطابق لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز،اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت
اسلام آباد:بغاوت ، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے 9 ضمانت کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے…
پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں بیٹنگ جاری
کراچی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،…
وزیراعظم برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے لندن روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے تین روزہ غیر ملکی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے…
وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جا نے کا امکان
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جا نے کا امکان ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ بجٹ تیاری میں آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق قومی…
افغانستان میں خواتین کے حقوق سلب ہونے پر فکر مندہیں،نئے راستے چننا ہوں گے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
دوحا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے مطالبہ کیا کہ طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے عالمی برادری کو مذاکرات کے نئے راستے چننا ہوں گے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں افغانستان کی صورت حال…
سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں عدالت عظمیٰ سے 14 مئی پولنگ کی تاریخ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں دائر…
نیپرا کا صارفین کوجھٹکا،بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اضافے کا اطلاق لائف لائن…