Home Uncategorized عائزہ خان بھی دلکش مناظر کی دیوانی نکلیں

عائزہ خان بھی دلکش مناظر کی دیوانی نکلیں

Share
Share

کراچی :معروف اداکارہ عائزہ خان دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ عائزہ خان نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں کھڑکی سے باہر کے خوبصورت مناظر دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ “اس دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئی ہوں”۔

عائزہ خان کی جانب سے یہ تصاویر شیئر ہوتے ہی ان کے لاکھوں مداح ان کو دیکھ کر تعریفی کمنٹس بھی کر چکے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...