Home کھیل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان

Share
Share

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن بدستور برقرار ہے ۔

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔

رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق دسویں اور فخر زمان 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

رینکنگ کے مطابق انڈیا کے شبمن گِل دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں، جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کاک کی ایک درجہ ترقی ہو گئی اور وہ تیسرے نمبر پر آ گئے جبکہ جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...