Home کھیل بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ ویرات کوہلی سے چھین کر اپنے نام کر لیا۔

بابر اعظم ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچ میں بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

بابر اعظم نے بطور کپتان 31 اننگز میں دو ہزار رنز بنائے ہیں، ویرات کوہلی نے بطور کپتان 36 اننگز میں دو ہزار رنز بنائے تھے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...