Home سیاست سپریم کورٹ میں 9 مئی کے 6 ملزموں کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں 9 مئی کے 6 ملزموں کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9 مئی کے 6 ملزموں کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔

جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ بدھ کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس احسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہیں، گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر کے کیس کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر ایف آئی آر کے متن پر سوالات اُٹھائے تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...