Home نیوز پاکستان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

Share
Share

لاہور: وی وی آئی پی پروٹوکول کیلئے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ذاتی رہائش گاہوں پر فول پروف سکیورٹی کیلئے ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایلیٹ فورس کمانڈوز کی ٹیمیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امرا اور وزیراعظم شہبازشریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں تعینات ہوں گی۔

ایلیٹ کمانڈوز کی چار ٹیمیں ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پر تعینات ہوں گی، ایلیٹ کمانڈوز کی چار ٹیمیں وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا پر تعینات کی جائیں گی۔

ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب کی جانب سے فول پروف سکیورٹی کیلئے افسروں کو خط لکھ دیا گیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...