Home سیاست بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں کی ملاقات

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں کی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔

ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل تھے۔

ملاقات میں زیر سماعت مقدمات، سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی، ملاقات کے اختتام پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئی۔

Share
Related Articles

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ ہے، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے،وزیرخزانہ

لاہور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے...

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...