Bangladesh and India flag together realtions textile cloth fabric texture
Home sticky post 6 بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججز کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججز کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

Share
Share

ڈھاکہ :بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول تھا جس میں 50 بنگلا دیشی ججوں اور عدالتی افسران نے شرکت کرنی تھی۔اس تربیتی پروگرام کے اخراجات بھارت نے ادا کرنے تھے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر تربیتی سیشن میں شرکت منسوخ کی ہے۔
بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان یہ معاہدہ شیخ حسینہ کے دورِ حکومت میں طے پایا تھا۔

Share
Related Articles

صدر ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...