Home سیاست بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے دے دی ہے۔

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے سینیٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Share
Related Articles

صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے...

بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لئے شفاء اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کان کو...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے...

آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کیلئے سوگوار دن ہے، محسن نقوی

اسلام آباد:وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج امت مسلمہ،...