Home سیاست سائفر کیس ہو یا دوسرے سب اُڑ جائیں گے، شہریار آفریدی

سائفر کیس ہو یا دوسرے سب اُڑ جائیں گے، شہریار آفریدی

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی ہمارا مقصد ہے، پوری قیادت نے بانی پی ٹی آئی کی سوچ کے مطابق اس کا علم اٹھایا ہوا ہے، سائفر کیس ہو یا دوسرے یہ سب کیسز اُڑ جائیں گے۔

پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حق اور سچ چھپ نہیں سکتا، جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی کو اللہ نے عزت سے نوازا اور آٹھ فروری کو پاکستان کی عوام نے عزت بخشی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اگر مگر پر نہیں جاتا، انشاء اللہ اس میں بہتری ہوگی اور اللہ ہمیں سرخرو کریں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...