Home Uncategorized بھارت کاجعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا

بھارت کاجعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا

Share
Share

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ،مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا

جعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاممتا بینرجی کاکہناہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا، پلوامہ ڈرامہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھاپوری پلاننگ کے ساتھ 40 جوانوں کا خون بہا کر الیکشن چوری کیا گیامودی ایک بار پھر پلوامہ طرز کا ڈرامہ رچا کر انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

ممتا بینرجی کے انکشافات نے گودی میڈیا کو آگ لگا دی۔مودی نواز گودی میڈیا نے ممتا بینرجی کو غدار قرار دے دیا۔ماضی میں کانگریس رہنما ادت راج نے بھی پلوامہ ڈرامے کو جعلی اور خود ساختہ قرار دیا تھا۔

رواں سال 14 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھی انکشاف کیا کہ مودی اور امت شاہ نے انھیں پلوامہ حملے پر خاموش رہنے کا حکم دیا تھا۔

ستیا پال ملک کاکہناہے کہ مودی پلوامہ حملے کو پاکستان پر تھوپ کر الیکشن میں ووٹ لینا چاہتا تھا،پلوامہ ڈرامے کے بعد مودی سرکار نے جعلی سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ رچایا تھا۔جواب میں اگلے ہی روز پاکستان نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے اور ونگ کمانڈر ابھینندن کو قیدی بنا لیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...