Home سیاست بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج میں سست روی پر تشویش کا اظہار

بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج میں سست روی پر تشویش کا اظہار

Share
Share

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج کے سامنے آنے میں سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ انتخابی نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزاء ہیں، پی پی پی امیدوار اور حمایت یافتہ آزاد امیدوار بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

انہوں نےمزیدکہا کہ دیکھتے ہیں کہ آخر میں حتمی نتائج کیا ہوتے ہیں؟

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...