Home سیاست بلاول بھٹوجاپان کے چار روزہ سرکاری دورہ پر کل روانہ ہوں گے

بلاول بھٹوجاپان کے چار روزہ سرکاری دورہ پر کل روانہ ہوں گے

Share
Share

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کے چار روزہ سرکاری دورہ پر کل روانہ ہوں گے۔

جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیر خارجہ یکم سے چار جولائی کو جاپان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے جاپانی ہم منصب یوشیماسا حیاشی سے ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا سے بھی ملاقات کریں گے ساتھ ہی ان کی جاپان کے قومی سلامتی کے مشیر ٹیکیو اکیبا سے بھی ملاقات ہوگی۔

وزیر خارجہ ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹی ٹیوٹ میں بھی خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ کی پاکستانی افرادی قوت کی درآمد سے متعلق ممتاز کاروباری اور اداروں کے نمائندوں سے بھی ملاقات ہوگی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...