Home سیاست بلاول بھٹو کی سالگرہ،پیپلزپارٹی کا سندھ بھر میں تقریبات کا اعلان

بلاول بھٹو کی سالگرہ،پیپلزپارٹی کا سندھ بھر میں تقریبات کا اعلان

Share
Share

کراچی:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی 21 ستمبر کو 35 ویں سالگرہ سندھ بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کر دیا گیا۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریبات کے موقع پر جگہ جگہ کیک کاٹے جائیں گے، بلاول بھٹو کو جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

نثار کھوڑو نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریبات کا سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی پی نے ملکی ترقی اور بحرانوں سے نکالنے کے لئے اہم کردار ادا کیا، بطور وزیر خارجہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Share
Related Articles

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے...