Home سیاست ‎بلاول بھٹوکی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

‎بلاول بھٹوکی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Share
Share

اسلام آباد:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نومنتخب چیئرمین سینیٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی زرداری ہاؤس آئے، چیئرمین پیپلزپارٹی نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ان پر اعتماد کرنے پر اظہار تشکر کیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...