Home #ٹرینڈ برطانیہ کا فلسطین کوریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطین کوریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

Share
Share

لندن:برطانیہ نے فلسطین کوریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان کردیا۔برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کوریاست تسلیم کرے گا۔

لندن میں کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعدبرطانوی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے ستمبر میں یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے فلسطینی ریاست مشروط تسلیم کرلیں گے۔

کیئر سٹارمر نے مزید کہا کہ اسرائیل نے اگر جنگ بندی اور دو ریاستی حل پر پیشرفت نہ کی تو فیصلہ نافذ ہوگاغزہ کی صورتحال ناقابل برداشت، اسرائیل فوری جنگ بندی پر راضی ہو۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...