Home Uncategorized کینیڈا کااپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

کینیڈا کااپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

Share
Share

اوٹاوا:کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر بچوں کو کسی تیسرے ملک میں منتقل کیا جائے گا۔

حکومتِ کینیڈا کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور بیروت میں سفارت خانے اور فلسطینی اتھارٹی کے نمائندہ دفتر رام اللّٰہ میں سفارتی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

مزید برآں کینیڈا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...