Home Uncategorized کینیڈین وزیر اعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

کینیڈین وزیر اعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

Share
Share

اوٹاوا:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ معصوم اور نہتے لوگ جانیں کھو رہے ہیں، ہسپتال کی صورتحال دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے۔

اپنے ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں، اسرائیلی حکومت زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرے، سکولوں، عبادت گاہوں، پناہ گزین کیمپوں اور رہائشی عمارتوں پر بمباری بند ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی، تمام انسانی جانیں برابر کی اہمیت رکھتی ہیں، غزہ میں جاری جارحیت فوری طور پر بند کی جائے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...