Home سیاست نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی حافظ حمد اللہ کی عیادت، خصوصی طیارے پر کراچی بھجوانے کا حکم

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی حافظ حمد اللہ کی عیادت، خصوصی طیارے پر کراچی بھجوانے کا حکم

Share
Share

کوئٹہ:نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے ہسپتال میں دھماکے میں زخمی ہونے والے حافظ حمد اللہ کی عیادت کی اور زخمیوں کو خصوصی طیاے پر کراچی بھجوانے کا حکم دیا۔

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے ہسپتال میں حافظ حمد اللہ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، نگران وزیراعلیٰ نے حافظ حمد اللہ کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعلیٰ نے حافظ حمد اللہ اور دیگر زخمیوں کو خصوصی طیارے سے کراچی بھجوانے کے احکامات جاری کئے۔

ڈاکٹرز نے حافظ حمد اللہ کے علاج معالجے سے متعلق نگران وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا، نگران صوبائی وزیر صحت اور جمیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع بھی ہمراہ تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...