Home سیاست انتخابی نتائج مرتب کرنیوالے الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں آ گئیں

انتخابی نتائج مرتب کرنیوالے الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں آ گئیں

Share
Share

اسلام آباد: عام انتخابات میں نتائج مرتب کرنے کیلئے بنائے گئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں سامنے آگئیں، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے لئے آپریٹرز کی ٹریننگ جاری ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں اور اوورلوڈڈ سسٹم ہے، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا کوئی پائلٹ پراجیکٹ نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کسی بھی نئے سسٹم کو ضمنی انتخابات میں ٹیسٹ کیا جاتا ہے، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا پائلٹ پراجیکٹ کئے بغیر سیاسی جماعتوں کو اعتماد کیسے حاصل ہو گا؟۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ٹریننگ کے دوران خامیوں کی نشاندہی کو جلد درست کر دیا جائیگا، ہمارے سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں، سب کچھ بہترین چل رہا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...