Home سیاست نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

Share
Share

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے روانہ ہوگئے۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے، انہیں منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کل اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جس کے بعد نئے وزیراعظم، پی ایم ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...